نظریۂ سحابی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) کائنات کے وجود میں آنے کے بارے میں ایک خیال کہ نظام شمسی اور تمام اجرام فلکی ابتدا میں ایک سحابیہ تھے اور اسی سے وجود میں آ* ہیں (Nebular Theory)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) کائنات کے وجود میں آنے کے بارے میں ایک خیال کہ نظام شمسی اور تمام اجرام فلکی ابتدا میں ایک سحابیہ تھے اور اسی سے وجود میں آ* ہیں (Nebular Theory)۔